بھارت میں ان دنوں ‘می ٹو’ مہم زوروں پر ہے اور اس کے تحت اب تک متعدد اداکارائیں، صحافی خواتین اور ماڈلز اپنے ساتھ ہونے والے نازیبا واقعات کو سامنے لاچکی ہیں۔
’می ٹو’ کے تحت اب تک جہاں ہدایت کار وکاس بہل، ساجد خان، سبھاش گھائے، اداکار نانا پاٹیکر، آلوک ناتھ اور دیگر فلم سازوں پر الزامات لگ چکے ہیں۔
وہیں سیف علی خان بھی انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی 25 سال قبل ہراساں کیا گیا، تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں جنسی طور پر ہراساں نہیں کیا گیا۔
وہیں سلمان خان کے ساتھ ‘ریس تھری’ میں کام کرنے والے اداکار ثاقب سلیم نے بھی انکشاف کیا کہ انہیں بھی 21 سال کی عمر میں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔
تاہم اب بولی وڈ کے سب سے بڑے دبنگ ہیرو سلمان خان پر بھی ماڈل و اداکارہ نے
’ریپ’ کا الزام عائد کردیا۔
No comments:
Post a Comment